نثر اور نظم دنوں ایک جیسے لگتے ہیں اور اس وجہ سے کبھی کبھی ہمیں دیے ہوئے فقرات میں پتا نہیں چلتا ہے کہ کونسا فقرا نثر ہے اور کونسا نظم۔ آج ہم اس کا بڑا اور بہت ہی آسان طریقہ سمجھیں گے جسے ہمیں پتا چلے گا کونسا فقرا نظم ہے اور کونسا نثر۔
نظم دراصل وہ فقرا ہوتا ہے جو شاعری نما ہوتا ہے اس میں وہ الفاظ ہوتے ہیں جو مصرعہ یا مصرعے کو مکمل کرتے ہیں۔۔۔ مثلأ بڑا افسوس ہے دنیا میں بےکار رہنا
اس فقرے میں ہمیں ضرورت ایک اور فقرے کی جس سے مصرعہ مکمل ہو۔
جبکہ نثر اسے مختلف ہے
نثر: جسں میں آسان استعمال کیے گئے ہوں آسان لفظوں میں ایک بات چیت نما جسں میں کوئی شاعری نما چیز نا ہو۔۔۔ مثلأ بادشاہ رحمدل ہے۔ اوپر دیے ہوۓ مثلأ میں ایک سادہ جملا ہے۔۔ تو یہی بڑا فرق ہے نثر اور نظم ہے
اب آپ خود پہچانے کونسا فقرا نظم ہے کونسا نثر۔۔۔
۱۔ہر چیز میں تیری خدائی ۔۔۔۔۔۔۔
۲جو لوگ محنت کرتے ہیں--------
۳کھیتوں میں ہریالی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۴ کھیتوں میں جو لا ئے ہریالی------
۵ وہی انسان پاتا ہے عزت دنیا میں ----